: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ۔ 23جون(اعتماد نیوز) اڑیسہ میں واقع ٹاٹا اسٹیل کمپنی کے ملازمین کے احتجاج پر سکیورٹی عملہکی جانب سے فارنگ کے نتیجہ میں چار
ملازمین زخمی ہوگئے۔ یہ ملازمین احتجاج کرتے ہوئے کارخانہ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ اچانک سکیورٹی عملہ نے ان پر فائرنگ کی۔ ملازمین کے مطابق وہ انکے حقوق کے لئے چند دن سے احتجاج کر رہے تھے۔